سوالات |
نمبر شمار |
سوالات |
نمبر شمار |
متی اور لوقا میں موجود خُداوند یسوع مسیح کے نسب ناموں میں اتنا فرق کیوں ہے؟ |
15 |
خُداوند یسوع مسیح کون ہے؟ |
1 |
اِس کا کیا مطلب ہے کہ خُداوند یسوع خُدا کا برّہ ہے؟ |
16 |
کیا یسوع مسیح خُدا ہے؟ |
2 |
کیا خُداوند یسوع کی شادی ہوئی تھی؟ |
17 |
کیا مسیح کی الوہیت بائبل مُقدس کے مطابق ہے؟ |
3 |
اگر خُداوند یسوع خود خُدا تھا، تو اُس نے خُدا سے دُعا کیسے کی؟ کیا یسوع اپنے آپ سے دُعا کر رہا تھا؟ |
18 |
كيا خُداوند يسوع ہی آسمان پر جانے كا راستہ ہے؟ |
4 |
خُداوند یسوع کے ابنِ آدم ہونے کا کیا مطلب ہے؟ |
19 |
کیا یسوع کا حقیقت میں وجود تھا؟ |
5 |
خُداوندیسوع مسیح کو اتنے زیادہ دُکھ کیوں اُٹھانا پڑے؟ |
20 |
کیا خُداوند یسوع مسیح کامُردوں میں سے جی اُٹھنا ایک حقیقت ہے؟ |
6 |
عہدِ عتیق میں آنے والے مسیح کے بارے میں پیشن گوئیاں کہاں ہیں؟ |
21 |
یسوع کے خُدا کا بیٹا ہونے سے کیا مُراد ہے؟ |
7 |
مَیں قیامت المسیح پر یقین کیوں کروں؟ |
22 |
مسیح کی کنواری سے پیدایش کیوں اس قدر اہم ہے؟ |
8 |
خُداباپ نےخُداوند یسوع کو ایک مخصوص وقت میں ہی کیوں بھیجا ؟ پہلے کیوں نہیں بھیجا؟ بعد میں کیوں نہیں بھیجا؟ |
23 |
کیا خُداوند یسوع جمعے کے دن مصلوب ہوا تھا؟ |
9 |
|
|
کیا یسوع اپنی موت اور جی اُٹھنے کے درمیانی وقت میں دوزخ میں گیا تھا؟ |
10 |
|
|
خُداوند یسوع اپنے مرنے اور جی اُٹھنے کے درمیانی وقت میں کہاں پر تھا؟ |
11 |
|
|
کیا خُداوند یسوع گناہ کر سکتا تھا؟ اگر وہ گناہ کرنے کے قابل نہیں تھا، تو وہ ہماری کمزوریوں میں ہمارا ہمدرد کیسے ہو سکتا ہے (عبرانیوں۱۵:۴) اگر وہ گناہ نہیں کر سکتا تھا، تو اُس کی آزمائش کا کیا مقصد تھا؟ |
12 |
|
|
“ہائے پاسٹیٹک یونین” (ایک شخص میں دو فطرتوں کے اتحاد کا عقیدہ) کیا ہے؟ خُداوندیسوع ایک ہی وقت میں خُدا اور انسان دونوں کیسے ہو سکتا ہے؟ |
13 |
|
|
کیا یسوع کے بہن بھائی تھے؟
|
14 |