کتابیں جو آ پ خرید سکتے ہیں

 امیزنگ گریس پبلشنگ اینڈ سٹوڈیوز ہمارا ایک پروجیکٹ ہے جس کے ذریعے سے ہم نہ صرف مختلف کتب کے تراجم کر کے اُن کو چھپواتے اور بانٹتے ہیں بلکہ خود ہماری اپنی تحریر کردہ کتب بھی اِسی پروجیکٹ کے ذریعے سے چھپتی اور بیچی جاتی ہیں۔ ہم اپنے اِس پروجیکٹس کے ذریعے سے نئے مصنفین کو ٹائپنگ، ایڈیٹنگ ، پروف ریڈنگ، پرنٹنگ اور کتب اور دیگر تصانیف کی تقسیم اور فروخت کرنے کی خدمات مہیا کرتے ہیں۔ ہمارا سٹوڈیو آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ کی خدمت کے لیے استعمال ہوتا ہے اور ہم اِس میں خُدا کے کلام کی بشارت کی خدمت کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔ ذیل میں ہماری اُن کتابوں کی فہرست ہے جنہیں آپ آرڈر پر منگوا سکتے ہیں۔

 کتابیں جو آ پ مُفت حاصل کر سکتے ہیں

 کتابیں جو آ پ آن لائن پڑھ سکتے ہیں